یوٹیوب کی بندش سے ہزاروں لوگ بیروزگار ہوجائینگے معاون خصوصی تانیہ ایدروس نے بڑے خدشے کا اظہار کردیا

وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان تانیہ ایدروس نے کہا ہے کہ یوٹیوب کی بندش مسئلے کا حل نہیں ہے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پروزیراعظم کی معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں 3 برس یوٹیوب پر پابندی تھی جس نے مقامی سطح پر مواد تیار کرنے والے ایکو سسٹم کو بھی محدود رکھا،

یوٹیوب سے بندش ہٹنے کے بعد ایکو سسٹم نے اب پھلنا پھولنا شروع کیا ہے اور اس سے ہزاروں افراد کے لیے روزگار کے مواقع پیداہوئے ہیں

گھروں میں وائی فائی کے سگنلز کم کیوں آتے ہیں اور انہیں کس طرح طاقتور بنایا جا سکتا ہے؟

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!