کرپشن کے الزامات کو کوئی تسلیم ہی نہیں کرسکتا مراد سعید تو سرکاری پانی بھی نہیں پیتے ہیں

کائنات نیوز! سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مراد سعید سرکاری پانی بھی نہیں پیتے بلکہ گھر سے لے کر آتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مراد سعید پر لگنے والے کرپشن کے الزامات کو کوئی تسلیم ہی نہیں کرسکتا۔ وہ تو سرکاری پانی بھی نہیں پیتے بلکہ گھر سے پانی لے کر آتے ہیں۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی کرپشن کے الزامات لگانے کی عادت ہے۔دریں اثناوفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان میں انٹرنیٹ ایپس پر پابندی لگانے کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا ہے اس حوالے سے ایک ٹوئٹ کے ذریعے وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ عدالتیں اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) مورل پولیسنگ اور انٹرنیٹ ایپس پر پابندی عائد کرنے کے معاملے سے دور رہیں کیوں کہ یہ سوچ پاکستان کی ٹیکنالوجی انڈسٹری اور اس کے فروغ کو تباہ کر دے گی۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا اور ویڈیو ویب سائٹ یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیا ہے جبکہ پاکستان میں ویڈیو ایپ بیگو اور آن لائن گیم پب جی پر پابندی لگائی جا چکی ہے۔فواد چوہدری کے مطابق غلط مشوروں کی بنیاد پر ججز کی معاشی معاملات میں مداخلت کی وجہ سے ہم ابھی تک مسائل سے باہر نہیں نکل سکے ہیں۔خیال رہے کہ سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لیتے ہوئے وزارت داخلہ اور اٹارنی جنرل کو ٹوٹسز بھی جاری کیے ہیںسائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ مراد سعید سرکاری پانی بھی نہیں پیتے بلکہ گھر سے لے کر آتے ہیں۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا

ایلفی سے جوڑی گئی کھال والا دنبہ مارکیٹ میں آگیا،مالک خرید کر جب گھر لایا تو کھال اترنا شروع

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!