فاروق ستار ایلوپیتھک ہیں یا ہومیو پیتھک ڈاکٹر ؟ پوچھے گئے سوال کا حریم شاہ نے کیا جواب دیا ؟ جانئے

حریم شاہ،فاروق ستار

کائنات نیوز! ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ایم کیو ایم پاکستان کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا پردہ فاش کردیا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ڈاکٹر فاروق ستار سے اپنی ملاقات کا احوال بیان کر رہی ہیں۔ حریم شاہ نے کہا کہ انہیں فاروق ستار سے ملاقات کا بالکل مزا نہیں آیا۔

ویڈیو بنانے والے نے حریم شاہ سے سوال پوچھا کہ فاروق ستار ایلوپیتھک ہیں یا ہومیو پیتھک ہیں ، اس پر حریم شاہ نے کہا کہ فاروق ستار خواجہ سرا ہیں۔ دوسری جانب وقار ذکاء نے حریم شاہ سے کہا کہ آپ اصل نیب ہیں، اصل ریکوری تو آپ کررہی ہیں، آپ نے لوگوں کے اے ٹی ایم خالی کردئیے ہیں۔ سنجیدہ حلقے اس ویڈیو کو فاروق ستار کے حوالے سے دیکھ رہے ہیں ،مختلف حلقے حریم شاہ کے ساتھ اس ویڈیو کو مختلف عنوان دے رہے ہیں ،کہا جارہا ہے کہآج کل فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان سے وابستہ دوستوں سے دور ہوچکے ہیں ان کی ایسی مصروفیات کو فنکاروں کی حوصلہ افزائی سے ہی تشبیہ دی جاسکتی ہے ۔شوبز کی شخصیات کا کہنا ہے کہ فاروق ستار بھائی فنکار نواز ہیں وہ فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں حریم شاہ کی بھی حوصلہ افزائی کے لئے ہی ویڈیو بنوائی ہوگی۔اس کو ایک سیاست دان کی فنکار نوازی کی نظر سے دیکھا جائے ۔

لو جی اتناتوحکومت بھی نہیں کماتی،امیرترین آدمی کی دولت میں ایک دن میں کتنااضافہ ہوگیا،جا ن کرسب

.

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!