ٹی وی ڈراموں سے بالی ووڈ تک کیسے پہنچی ؟ ماہرہ خان نے حقیقت بتا دی

لاہو ر(کائنات نیوز) معروف اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ ایماندار ی اور محنت سے کام کرنے والے فنکار ایک دن ضرور اپنی منزل حاصل کرتے ہیں ،اچھے اور برے لوگ ہر جگہ موجود ہوتے ہیں ،کسی کے خلاف سازشیں کرنے والے کبھی سُکھی نہیں رہ سکتے ۔

ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ مجھے ٹی وی ڈراموں کے ذریعے شہری ملی اور پھر بڑی سکرین میرا مقدر بنی اور وہاں سے میں بالی ووڈ تک پہنچ گئی ۔میرا یقین ہے کہ کوئی اداکار ایمانداری اور محنت سے کام کرے تو وہ ناکام نہیں ہو سکتااور میں اس کی مثال ہوں۔انہوں نے کہا کہ ابھی تو میں نے کامیابی کی سیڑھیوں پر قدم رکھا ہے اور میری منزل ابھی دورہے جس کے لئے ہر وقت سوچ بچار کرتی ہوں ۔ میں دوسروں کے لئے ہمیشہ مثبت سوچتی ہوں اور ان سے بھی ایسی ہی توقع رکھتی ہوں۔

حریم شاہ کے بعد گل پانڑا کی ویڈیو بھی لیک؟ سرکاری رہائش گاہ میں گل پانڑاکوکون لایا؟ تحقیقاتی کمیٹی قائم

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!