کون سی عمر میں‌خواتین زیادہ پُر کشش نظر آتی ہیں، سائنسدانوں کا اہم انکشاف

خواتین

کائنات نیوز! مرد حضرات کے بارے میں کہا جاتاہے کہ ان کو بچے اپنے اور بیوی دوسری کی اچھی لگتی ہے ۔ چاہےجس عمر کی ہو لیکن اصل سوال یہ ہے کہ زیادہ پر کشش عورت کب نظر آتی ہے ۔ اس سوال کا جواب ابھی تک ایک پہیلی تھی لیکن اب سائنس دانوں نے اس کو حل کر لیا ہے رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے میڈیکل گروپ ’باڈی لاجک ایم ڈی‘ کے سائنسدانوں نے ایک تحقیقاتی سروے کیا

جسمیں مختلف عمر کے مرد و عورتوں سے سوال کیا ۔ نتائج بہت دلچسپ تھے ۔ نتائج کے مطابق ”18سے 21سال کی عمر کی لڑکیاں سب سے زیادہ پرکشش ہوتی ہیں۔ اس کے بعد 20کی دہائی میں ان کی کشش زیادہ ہوتی ہے۔“ رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے مختلف عمر کی ماڈلز کی تصاویر لوگوں کو دکھا کر ان میں سے پرکشش ترین ماڈل منتخب کرنے کو کہا۔ سب سے زیادہ لوگوں نے 18سے 21سال کی خواتین کی تصاویر کا انتخاب کیا ۔ دوسرے نمبر پر 10میں سے 7لوگوں نے عمر کی 20کی دہائی میں موجود ماڈلز کو زیادہ کشش والی قرار دیا

سردیوں کا زبردست فارمولا! تبت کریم میں یہ چیز ملاؤ چہرہ اتنا گورا جیسے جاپانی گڑیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!