پاکستان کے اہم شہر میں سگی بہن نے اپنے بھائی کو اغوا کر لیا

بہن

اوکاڑہ(کائنات نیوز) پاکستان کے اہم شہر میں سگی بہن نے اپنے بھائی کو اغوا کر لیا ، وجہ انتہائی شرمناک نکلی ۔۔۔ پولیس نے 20 لاکھ روپے تاوان کےلئے بہن کے ہاتھوں اغوا ہونے والے 15 سالہ بھائی کو بازیاب کر کے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

اوکاڑہ پولیس نے بتایا کہ حسنین رضا کو اس کی سگی بہن کائنات فاطمہ اور بہنوئی عمران نے ایک شخص اشمل کی مدد سے اغوا کیا تھا۔ملزمان نے حسنین کی رہائی کے عوض اس کے والدین سے 20 لاکھ روپے تاوان طلب کیا تھا۔پولیس نے 24 گھنٹے میں مغوی حسنین کو بازیاب کر کے تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے

آٹا چینی کی قیمتوں میں اضافہ سمیت مہنگائی نے عوام کو دن میں تارے دکھا دیے، حکومت کی دو سالہ کارکردگی کو مایوس کن قرار

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!