سونےکی چڑھتی قیمت کو ریورس گئیر لگ گیا فی تولہ قیمت میں میں حیرت انگیز کمی

سونےکی چڑھتی قیمت

کائنات نیوز! پاکستان میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی واقع ہوئی ہے اور ایک تولہ سونا 1 لاکھ 22 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہوئی ہے۔10گرام سونے کی قدر میں ایک ہزار 114 روپےکی کمی ہوئی ہے.

؎اور 10گرام سونا ایک لاکھ 5024 روپے کا ہوگیا ہے۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی قدر 12 ڈالر کم ہوکر 1930ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 40 پیسے سستا ہو کر 166.60روپے کا ہوگیا ہے۔انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قدر میں 42 پیسے کی کمی ہوئی ہے اور ایک امریکی ڈالر 166.45روپےکاہوگیا

لڑکی نے کہا “سر مجھے خارش ہوتی ہے”جج نے کہا !بیٹا وہ تو آدھے پاکستان کو ہوتی ہے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!