لاہور میں بھانجے کی خالہ کیساتھ افسوسناک حرکت ۔ جانیں

بھانجے کی خالہ

لاہور(کائنات نیوز) لاہور میں بھانجے کی خالہ کیساتھ افسوسناک حرکت ، پولیس حرکت میں آگئی ۔۔۔شیرا کوٹ کی حدود نگینہ کالونی میں بھانجے نے دھکا دیکر55 سالہ خالہ کو قتل کر دیا ۔پولیس کے مطابق خالہ اور بھانجے کا جھگڑا ہوا ،طاہر نے دھکا دیدیاجس پر زاہدہ بی بی موقع پر جاں بحق ہوگئی،ملزم فرار ہو گیا۔لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کی تحقیقاتی اور فرانزک کی ٹیموں نے جائے وقوعہ سے شواہد جمع کر لئے ۔پوسٹ مارٹم کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے ملزم کی تلاش جاری ہے ۔

جس کی بیوی فجر کی نماز کے لیے نہیں اٹھاتی وہ دوسری شادی کر لے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!