سب کے کچھے چٹھے کھول سکتی ہوں، شازیہ مری کا حیرت انگیز دعویٰ

اسلام آباد(کائنات نیوز) قومی اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی شازیہ مری نے کہا کہ جہاں بھی بارش ہوئی ہے وہاں نقصان ہوا ہے ،کراچی میں بارش نظر آتی ہے لاہور ،کے پی کے میں بارش پر کوئی بات کیوں نہیں کرتا ،کراچی میں ایسے حالات بھی رہے کہ لوگوں کو کہا گیا کہ زیور بیچ کر اسلحہ خریدیں ، ہمیں کراچی کے حوالے سے لیکچر نہ دیا جائے۔

میں سب کے کچھے چٹھے کھول سکتی ہوں لیکن ہمیں قومی معاملے پر بات کرنی ہے،ہمارا ایجنڈا پاکستان ہے یہ کوئی اور ایجنڈے پر کام کرتے ہیں ،ہمارے صوبائی وزراء سڑکوں پرنظر آ رہے تھے لیکن یہ عوامی نمائندے کہاں غائب تھے،یہ ووٹ لیکر سوجاتے ہیں

لاہور میں بھانجے کی خالہ کیساتھ افسوسناک حرکت ۔ جانیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!