’’کلبھوشن یادیو کیس ‘‘ 3اگست کو کیا کام ہونے جا رہا ہے ، جانیں اہم خبر!

کلبھوشن یادیو

اسلام آباد(کائنات نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی سربراہی میں بنچ تشکیل دے دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ 3 اگست کو حکومت کی درخواست پر سماعت کرے گی۔ حکومت نے حالیہ صدارتی آرڈیننس کے تحت درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا

کہ کلبھوشن نے سزا کیخلاف درخواست دائر کرنے سے انکار کیا، کلبھوشن بھارتی معاونت کے بغیر پاکستان میں وکیل مقرر نہیں کرسکتا، بھارت بھی آرڈیننس کے تحت سہولت حاصل کرنے سے گریزاں ہے، استدعا ہے کہ عدالت کلبھوشن یادیو کیلئے قانونی نمائندہ مقرر کرے۔

سب کے کچھے چٹھے کھول سکتی ہوں، شازیہ مری کا حیرت انگیز دعویٰ

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!