بحرلکاحل میں واقع یہ منحوس تکون جو اب تک کئی بحری جہازوں کع نگل چکی ہے

منحوس تکون

کائنات نیوز! برمواد ٹائی اینگل کے نام سے پائی جانے والی یہ سمندری تکون ان دیکھے رازوں کی فہرست میں دوسے نمبرپر ہے۔امریکی ریاستوں سے ملحقہ سمندر بحرالکاہل میں واقع اس تکون کاکل رقبہ 11لاکھ مربع کلومیٹرسے بھی زیادہ ہے۔لیکن تین کونوں کے اندر موجود یہ سمندری خطہ اپنی نحوست ، اور ہلاکت خیز ی کے باعث دنیامیں خوف او پراسراریت کی وجہ سے مشہورہے

یہاں پرجانے والے ہوائی جہاز، بحری جہاز ،کشتیاں اور ان میں سوار انسان پانی میں غرق ہوجاتے ہیں۔نہ جانے پانی کے اندر کوئی دیومالائی طاقتیں ہیں، پانی کی سطح پرکچھ نادید ہ قوتیں ہیں یا پھر اس تکون کی فضا میں کچھ ایسا ہے کہ یہ سمندر اب تک ہزاروں بحری اور ہوائی جہازوں کو نگل چکا ہے۔ اب اس کی وجہ بھوت پریت ہیں یا کوئی سائنسی مقناطیسیت ، کوئی بھی تحقیق اس کا سراغ نہیں لگا سکی۔یہاں پرآجانے والے مسافر اور چھوٹے طیارے اور بحری جہازوں کا دنیا سے رابطہ ٹوٹ جاتا ہے اور ڈوب جانے کے بعد ان کا ملبہ تک نہیں ملتا۔

کیا واقعی اللہ تعالیٰ کا کرشمہ ؟یا پھر کوئی اور وجہ بارش کے بعد مٹی سے خوشبو کیوں آتی ہے؟

اپنی رائے کا اظہار کریں