یہ آدھے سروالا انسان کون ہے؟اور کیا کام کرتا ہے دنیا کو ورطہ حیرت

اسلام آباد (کائنات نیوز) سکرین پر دکھائی دینے والی یہ تصویر بظاہر جعلی لگتی ہے۔لیکن درحقیقت یہ آدھے سر والا عجیب و غریب شخص نہ صرف سچ مچ اسی دنیا کا رہنے والا ہے بلکہ ایک عادی مجرم بھی ہے۔ کارلوس روڈری کویس نامی یہ 25سالہ شخص امریکی شہری ہے۔جس نے نشے میں دھت ہوکر ڈرائیونگ کرتے ہوئے گاڑی ایک درخت میں دے ماری جس کے نتیجے میں اس کی کھوپڑی بڑے ہی عجیب و غریب اندازمیں پچک گئی

اتنے بھیانک حادثے میں زندہ بچ جانے والے اس شخص کی زندگی اب مجرمانہ سرگرمیوں میں ہی گزرتی ہے ۔ یہ نہ صرف کثرت سے نشہ کرتا ہے بلکہ طوائفوں کے ساتھ وقت گزاری کا بھی بے حد شوقین ہے۔ کئی بار یہ چوری اور نقب زنی جیسے جرائم میں بھی سلاخوں کے پیچھے جا چکا ہے۔ لیکن انٹرنیٹ پراس کی تصویر نے کھلبلی اس وقت مچائی جب اس نےپولیس کے ایک خفیہ ایجنٹ کو 80ڈالر دے کر ایک جسم فروش خاتون خریدنے کی کوشش کی اور گرفتار ہوگیا۔لیکن آخر ایسے آدمی کوئی بھلا سمجھائے بھی تو کیسے، جس کا سر ہی نہیں ،اس کا دماغ کہاں سے آئے۔ اگرآپ کو ہماری ویڈیو پسند آئی تو اسے لائیک ،شئیر اور کمنٹ ضرور کیجئے اور ہمارے چینل کو ضرورسبسکرائب کیجئے۔ اگلی ویڈیو تک کےلئے خداحافظ۔

سڑکوں پر موجود پیلی اور سفید رنگ کی لائنوں کا کیا مطلب ہوتا ہے؟انتہائی اہم معلومات

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!