ایک دونہ تین ۔ خاتو ن نے ایک وقت میں کتنے بچوں کوجنم دیدیا

خاتو ن

خرطوم (کائنات نیوز) صومالیہ کے رجب طیب ایردوان تعلیمی و تحقیقی ہسپتال میں ایک ماں نے پانچ بچوں کو جنم دیا۔ہسپتال کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق پانچوں بچے صحت مند ہیں اور فی الوقت ڈاکٹروں کی نگرانی میں ہیں۔پیدائش میں شامل ڈاکٹروں اور نرسوں کی ٹیم نے کامیاب آپریشن کے بعد پانچ کے اشارے سے اتاری گئی

تصویر بھی ٹویٹر پر شئیر کی ہے۔واضح رہے کہ دارالحکومت موغادیشو میں واقع رجب طیب ایردوان تعلیمی و تحقیقی ہسپتال نے 2015 میں صدر ایردوان کی شرکت سے منعقدہ افتتاحی تقریب کے ساتھ خدمات کا آغاز کر دیا تھا۔

بال پوائنٹ کے ڈھکن میں یہ سوراخ آپ کو مرنے سے بچا سکتا ہے ؟مگر کیسے حیران کُن معلومات

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!