زندگی کی تمام مشکلات کو الوداع کہنے کیلئے تیار ہیں تو سورۃ النصر کا بے شمار ورد کریں

سورۃ النصر

کائنات نیوز!  سورۃ النصر کو پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟ زندگی کی تمام مشکلات کو الوداع کہنے کیلئے تیار ہیں تو یہ خبر پڑھ لیں ۔۔۔سورۃ النصر تو سب کو زبانی یاد ہو گی،اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے مشکلات سے نجات کے لیے بہت سے وظائف معروف ہیں۔ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ النصر حفظ کر لیں ،

ویسے عام طورپر زیادہ تر مسلمانوں کو یہ ازبر ہوتی ہے،جنہیں نہیں آتی وہ بھی اس کو حفظ کر لیں کہ اس سورہ مبارکہ میں انسان کے لیے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے۔اللہ کریم نے فتح یابی اور بندے کو شکر و تسبیح کی ہدایت فرمائی ہے ۔اسکو ردِ بلاکے لیے پڑھا جاتا ہے۔آپ کو جسمانی اور کاروباری طور پر،بچوں کے رشتوں میں ،ملازمت اور امتحانات میں مشکلات کا سامنا ہے تو روزانہ اول آخردرود پاک اس سورہ مبارکہ کو سات بار پڑھنا معمول بنا لیں،انشاء العزیز ہر طرح کی مشکلات آسان ہو جائیں گی

مزید پڑھیں! وہ کون سی چیز ہے جس نے بے جان ہو کے بیت اللہ کا طواف کیا ؟

اپنی رائے کا اظہار کریں