اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘کی ایک اور غیر اخلاقی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

علیزے شاہ

لاہور(کائنات نیوز) بھولی بھالی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘کی ایک اور غیر اخلاقی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل۔۔۔ ڈرامہ سیریل عہدے وفا سے شہرت کی بلندیوں کو چھو جانے والی اداکارہ علیزے شاہ کی پرنای تصاویر ابھی لوگ بھولے نہیں تھے کہ انکی ایک اور تصویر وائرل ہوگئی ہے ، اس تصویر کو پاکستانی شوبز پیج پر بھی شیئر کر دیا گیا ہے

جس میں مداح شدید صدمے میں ہیں کہ انکی ہر دلعزیز اداکارہ ایسا بھی کر سکتی تھی؟ نئی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ علیزے شاہ آئینے کے سامنے کھڑی ہیں اور وہ یہ تصویر بھی خود بنا رہی ہیں، اس تصویر میں انہوں نے نہایت ہی نا مناسب لباس زیب تن کر رکھا ہے.خیال رہے کہ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوبز اینڈ نیوز نامی ایک اکاونٹ سے علیزے شاہ کی مبینہ غیر اخلاقی تصویر شیئر کی گئی اور اس کے ساتھ پیغام دیا گیا کہ علیزے شاہ غیر اخلاقی تصویر لیک ہونے کی نئی شکار بن گئیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کے پرانے بوائے فرینڈ نے یہ تصویر لیک کی ہے ۔واضح رہے کہ علیزے شاہ ڈرامہ سیریل عہد وفا میں مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں اس کے علاوہ وہ ماڈلنگ بھی کرتی ہیں، ڈرامہ سیریل ” عشق تماشا “ کیلئے علیزے کو ’بیسٹ ٹی وی سینسیشن “ کا ہم ایوارڈ مل چکا ہے

میری کیا اوقات کہ میں اللہ پاک کے حکم کے آگے کچھ کہوں! اینکر کرن ناز نے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دیدی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!