جس کی بیوی فجر کی نماز کے لیے نہیں اٹھاتی وہ دوسری شادی کر لے

فجر کی نماز

کائنات نیوز! ایک دفعہ فجرکی نماز میں مسجد میں نمازی آنے کم ہو گئے، اس موقع پر مولوی صاحب نے سوچا کہ امت کس راستے پر چل پڑی ہے، مولوی صاحب نے ایک ترکیب سوچی اور صبح دس بجے کو اس کی بیوی فجر کی نماز کے لیے نہیں اٹھاتی وہ آدمی دوسری شادی کر لے تمام اخراجات مسجد انتظامیہ اٹھائے گی‘‘۔ اس اعلان کا نتیجہ یہ نکلا کہ اگلی صبح مسجد میں جمعہ سے بھی زیادہ رش ہوگیا۔

 مزید پڑ ھیں! علی الصبح پھانسی کیوں دی جاتی ہے! جانیئے ایسی وجوہات جو آج سے پہلے آپ نہیں جانتے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!