گنجے پن کا علاج ایک معمولی سے پھل سےعلاج طریقہ انتہائی آسان انشاءاللہ شفا ملے گی۔طریقہ جانیں اور گنجےپن کوبالکل ختم کریں

گنجے پن

کائنات نیوز! آج کل جو مسئلہ سب کو پریشان کئے ہوئے ہیں وہ ہے بلا وجہ اور بے وقت بالوں کا گرنا اور سر کا گنجا ہونا ۔ یہ مسئلہ صرف عورتوں کا نہیں بالکہ تقریبا 3 میں سے 1کو اس مسئلہ کا سامنا ہوتا ہے ۔ لیکن اب اس کا علاج ڈھونڈ لیا گیا ہے اور وہ بھی انتہائی معمولی پھل سے جو ہر جگہ بآسانی دستیاب ہیںرپورٹ کے مطابق

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ امرود میں وہ طاقت ہے جو نہ صرف بالوں کا گرنا روکتا ہے بلکہ اس کے ساتھنئے بال بھی اگاتا ہے ۔ان میں موجود وٹامن بی آپ کے بالوں کیلئے نہایت مفید ہے۔

مزید یہ پڑھیں! سائنسدانوں نے آپ کے سونے کے انداز کے پیچھے چھپا انتہائی حیران کن راز بتادیا

اپنی رائے کا اظہار کریں