ٹک ٹاک کوخریدنےکی باتیں ۔۔بل گیٹس نے ایسی بات کہہ دی جس سے چینی غصے سے پاگل ہوگئے ۔ جانیں اس خبر میں

واشنگٹن (کائنات نیوز) بل گیٹس مائیکروسافٹ کے بانی تو ہیں مگر اب وہ ایک مشیر کی حیثیت کمپنی سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے مائیکروسافٹ کی جانب سے ٹک ٹاک کو خریدنے کی اطلاعات پر کہا کہ کوئی نہیں جانتا کہ اس ڈیل کا نتیجہ کیا نکلے گا لیکن ہاں یہ ایک زہریلہ جام ہے جسے مائیکروسافٹ نہ ہی خریدے تو اچھا ہوگا

۔بل گیٹس نے یہ بھی کہا کہ سوشل میڈیا کے بزنس میں بڑا ہونا کوئی آسان چیز نہیں ہے بالخصوص انکرپشن والا معاملہ۔ انہوں نے کہا صدر ٹرمپ کی جانب سے واحد حریف کو ختم کر دینا بہت ہی عجیب ہے۔دوسری جانب مائیکروسافٹ کا کہنا ہے کہ ان کا ارادہ ہے کہ ٹک ٹاک کی خریداری کا معاملہ 15 ستمبر تک مکمل کر لیا جائے۔یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پاس کیا ہے جس کے مطابق ٹک ٹاک کو امریکہ میں اپنا آپریشن بند کرنے یا کسی دوسری کمپنی کو فروخت کرنے کے لیے 45 دن کا وقت دیا گیا ہے۔

دوشادیاں کرنے کی رنجش ، پاکستانی اہم سرکاری شخصیت کی پہلی بیوی نے عبرتناک طریقے سے شوہر کی جان لے لی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!