کنوارے تیاری کر لیں ، سونے کی قیمت میں اتنی کمی کہ جتنا چاہیں خرید لیں ۔ قیمت جانیں

سونے کی قیمت

اسلا م آباد (کائنات نیوز )کنوارے تیاری کر لیں ، سونے کی قیمت میںاتنی کمی کہ جتنا چاہیں خرید لیں ۔۔۔ سونے کی قیمت آسمان کو چھونے کے بعد اب تیزی سے نیچے جانا شروع ہوگئی ہے اور آج بھی ملک میں فی تولہ سونا 6100 روپے سستا ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشنکے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 6100 روپے کی کمی کے بعد 1 لاکھ 20 ہزار روپے ہوگئی ہے۔10

55گرام سونےکی قدر بھی 5 ہزار 229 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 2 ہزار 881 روپے ہوگئی ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قدر ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 933 ڈالر فی اونس ہے۔ دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر کی قدر 19 پیسے کی کمی ہوئی ہے اور کاروباری دن کےاختتام پر ڈالر کی قدر 168.07روپے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے کم ہوکر 168.50 روپے ہے۔

دنیا میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والے اداکاروں میں سر فہرست کون ؟ جانیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!