بارش کے موسم میں ٹوائلٹ سے سانپ نکلنے لگے،جانیے

سانپ

ٹیکساس (کائنات نیوز) امریکی ریاست ٹیکساس میں ایک ٹوائلٹ سے سانپ نکلنے کے واقعے نے ہر طرف خوف و ہراس کی فضا پھیلا دی۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوگئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک گھر کے کمبوڈ سے سانپ نکل آیا۔یہ واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس میں پیش آیا جہاں ایک شہری کے کموڈ سے سانپ نکل آیا جس کی اس نے ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی

اور اس ویڈیو کو اب تک 23 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کموڈ سے سانپ نکلنے پر شہری نے اسے گالف اسٹک سے باہر یا بھگانے کی کوشش کی۔شہری نے کہا کہ یہ اس کے لیے ایک غیر معمولی واقعہ تھا جس سے وہ انتہائی خوفزدہ ہوگیا

مزید پڑھیں ! اللہ پاک کی قدرت کا کرشمہ، ہندو گھر میں بچے نے پیدا ہوتے ہی اللہ پاک کو پکارنا شروع کر دیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!