انٹرویو شروع ہونے سے پہلے وزیراعظم عمران خان نے مج سے کیا کہا تھا ، کامران خان نے کا انکشا ف

عمران خان

اسلام آباد (کائنات نیوز)  سینیئراینکر پرسن کامران خان نے پی ٹی آئی حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر وزیراعظم عمران خان کا انٹرویو لیا جسے عوام کی جانب سے بھرپور پذیرائی مل رہی ہے، عوام کی محبت پر کامران خان نے ایک ویڈیو پیغام میں شکریہ ادا کرتے ہوئے انٹرویو کی کامیابی کا کریڈٹ عمران خان کو دے دیا۔ کامران خان نے ویڈیو میں کہا کہ بھرپور کریڈٹوزیراعظم عمران خان کو ملتا ہے

جن کی وجہ سے کل کے انٹرویو کو بے پناہ پسندیدگی کا جو انگنت پاکستانیوں کی جانب سے تعریگ ملی، کامران خان نےبتایا کہ وزیراعظم نے انٹرویو سے قبل دو ٹوک انداز میں مجھ کہا “ جو چاہیں جس انداز سے چاہیں پوچھیں،آپ پاکستانیوں کیلئے مثبت بات کرتے ہیں پاکستانیوں کو امید دیتے ہیں، میں وزیراعظم کی حیثیت سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں یہ آپ کا وقت ہے آپ جو چاہیں پوچھیں۔ کامران خان نے کہا کہ وزیراعظم کی راست گوئی بنا لگی لپٹی باتوں نے قوم کے دل جیت لئے۔ وزیراعظم سے جو سوالات پوچھے ان کی بہت تعریفیں آرہی ہیں، کیونکہ وہ عوام کی آواز تھی اسلئے وزیراعظم کے جوابات اور ان کی صاف گوئی کو لوگ پسند کررہے ہیں، بہت زیادہ مثبت ردعمل سامنے آرہاہے، لوگوں کو خوشی ہورہی ہے ملک مشکل وقت سے نکل کر اچھے دور میں داخل ہورہاہے۔ کامران خان نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سب سے اچھی بات وزیراعظم کی یہ تھی کہ انہوں نے کہاہ آپ کا وقت ہے آپ جو چاہیں پوچھیں انہیں ووٹوں سے کوئی غرض نہیں ہے، ان کا مقصد دہائیوں سے درپیش مسائل کو حل کررہاہے،ہ آپ کا وقت ہے آپ جو چاہیں پوچھیں پاکستان ترقی کی جانب تیزی سے آگے بڑھ رہاہے۔

مزید پڑھیں ! خون کی فراوانی ایسی کہ گالیں تک لال ہو جائیں ، جنت کے پھل انجیر کے 3دانوں کاکمال ،جانیں

اپنی رائے کا اظہار کریں