قرب قیامت کی نشانی، 13 سالہ لڑکی ماں بن گئی، والد کی عمر10برس‎،جانیے کیسے

قرب قیامت

اسلام آباد (کائنات نیوز) قرب قیامت کی نشانی ، روس میں 13سالہ بچی نے بچی کو جنم دیدیا ۔ پیدا ہونیوالی بچی کےوالدکی عمر صرف 10سال ہے جو کہ لڑکی کا بوائے فرینڈ بتایا گیا ہے ۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق کم عمر لڑکی کا نام ڈیریا جبکہ بوائے فرینڈ کا نام آئیون ہے ۔ کم عمر جوڑا خبروں کی زینت تب بنا جب لڑکی نے دعویٰ کیا ہے

اس کے پیٹ میں بچہ کسی اور کا نہیں بلکہ اس کے بوائے فرینڈ آئیون کا ہے ۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈیریا اور آئیون کے والدین اس واقعہ سے خوش ہیں انہوں نےتصدیق کرتےہوئے بتایا کہ بچے کا باپ آئیون ہی ہے جبکہ انہیں ایک ٹی وی شو میں مدعو کیا گیا وہاں پر ماہر ڈاکٹرز بھی بلائے گئے جنہوں نے والدین اور بچی کے دعوے کو مستر کر دیا ہے ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ایسا ممکن ہی نہیںہے کہ ایک کم عمر بچہ والد بن جائے ۔ جبکہ ڈاکٹرز نے آئیوان کے سپرم ٹیسٹ بھی کیے جس میں یہ ثابت ہو گیا کہ کم عمری کی وجہ سے وہ اس قابل ہی نہیں ہے کہ باپ بن سکے ۔ گزشتہ روز لڑکی آئیریا نے صحت مند بیٹی کو جنم دیا اوروہ بضد ہے کہ اس کا باپ آئیون ہی ہے

مزید پڑ ھیں ! کہانی میں نیا موڑ، ڈاکٹر ماہا علی کی خود کو ختم کرنے کا ڈراپ سین ، ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!