عفت عمر کی 21سال پرانی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ، تب وہ کیسی دیکھتی تھیں ؟

کائنات نیوز!اداکارہ عفت عمر کی 21 سال پرانی تصویروں نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا۔عفت عمر نے 21 سال پہلے 19 سال کی عمر میں لی گئیں تصویریں شیئر کردیں۔ انہوں نے اپنی 19سال کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں شاعرانہ انداز اپنایا اور لکھا کہ’ کس نے کہا تھا اس کی نظر سے کلام کر، دل اب تو تیرے ہاتھ سے نادان جائے گا

۔‘40 سالہ عفت عمر نے اپنی ایک اور پرانی تصویر شیئر کی اور یہ کیپشن لکھا۔ شہزادی تجھے کون بتائے تیرے چراغ کدے تک کتنی محرابیں پڑتی ہیں کتنے دَر آتے ہیں واضح رہے کہ بے باک انداز رکھنے والی عفت عمر نے اس سے قبل پاکستانی انڈسٹری میں اقرباپروری کے خلاف آواز بلند کی تھی

عفت

دودھ اور لہسن کے وہ فوائد جس سے آپ کی زندگی کی بہاریں واپس آ سکتی ہیں، جانئں

اپنی رائے کا اظہار کریں