بیلاروس میں حزب اختلاف کی نامور شخصیات گرفتار۔ جانیں

بیلاروس

کائنات نیوز! ملکی صدر کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے دوران خصوصی حکومتی دستوں نے اپوزیشن کے متعدد رہنماؤں کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار کیے جانے والوں میں اولگا کووال کووا اور سرگئی دیلیوسکی بھی شامل ہیں، جو احتجاجی مظاہروں کے ذریعے حکومت کی تبدیلی چاہتے ہیں

۔ گزشتہ چھبیس برسوں سے اقتدار پر فائز صدر الیکسانڈر لوکاشینکوکے مطابق مظاہرین کو یورپی ممالک کی حمایت حاصل ہے اور انہوں نے ملکی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا ہے۔

مایہ ناز امریکی باکسر مائیک ٹائیسن کی نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل۔ جانیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!