نبی ؑ کی شان میں گستاخانہ ٹوئٹ پر ماروی سرمد کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ،

نبی ؑ

کائنات نیوز! نبی ؑ کی شان میں گستاخانہ ٹوئٹ پر ماروی سرمد کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا ، بڑی خبر ۔۔۔سوشل میڈیا پر گستاخانہ ٹوئٹ کرنے پر ماروی سرمد کے خلاف مقدمہ کے اندراج کے لیے لاہور کے تھانہ فیصل ٹاؤن میں درخواست دے دی گئی۔شہری قیس عظیم کی جانب سے وکیل کے ذریعے تھانے میں دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے

کہ ماروی سرمد نے سوشل میڈیا کے ذریعے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے خلاف گستاخانہ الفاظ استعمال کیے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ ماروی سرمد کی اس حرکت سے مذہبی جذبات مجروح ہوئے، لہٰذا ماروی سرمد کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ درخواست موصول ہوگئی ہے، قانون کے مطابق جائزہ لیکر کارروائی کی جائے گی۔واضح رہے کہ ماروی سرمد نے گزشتہ دنوں ایک توہین آمیز ٹوئٹ کی تھی جس میں اس عورت نے حضرت عیسیٰ ؑ کیخلاف توہین آمیز بات کہی۔

عمران خان کی سابقہ اہلیہ کے نئے بیان نے پاکستانیوں کا دل جیت لیا

اپنی رائے کا اظہار کریں