اہم شہر میں بی ایس آنر کی طالبہ لڑکی کا نکاح کے بعد ایسا اقدام کہ شوہر نے اغوا کر لیا ،حیران کن خبر

لڑکی کا نکاح

اسلام آباد (کائنات نیوز)  اہم شہر میں بی ایس آنر کی طالبہ لڑکی کا نکاحکے بعد ایسا اقدام کہ شوہر نے اغوا کر لیا ،حیران کن خبرکاہنہ میں شوہر نے رخصتی نہ ہونے پر بیوی کو اغواءکرا لیا۔پولیس کے مطابق عمر نامی لڑکے کا چند ماہ پہلے نکاح ہوا، لیکن رخصتی نہ ہوئی اوررخصتی سے قبل ہی لڑکی نے عدالت میں خلع دائر کر دیا۔عمر کے بھائی نے دو ساتھیوں کے ہمراہ بھابھی کو گن پوائنٹ پر اغواءکیا

اور فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مغویہ مقامی یونیورسٹی میں بی ایس آنرز کی طالبہ ہے، واقعہ کا مقدمہ تین افراد کے خلاف درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے

مزید پڑھیں ! کالج میں ایک لڑکے نے مجھ سے اظہار محبت کیا اسے میں نے بہت سمجھایا لیکن اُسےسمجھ

اپنی رائے کا اظہار کریں