پاکستان زور دارزلزلے سے لرز اٹھا ، زلزلہ اس قدر شدید تھا کہ ۔۔۔!یااللہ بس سب کو محفوظ رکھنا

زلزلے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک );یا اللہ خیر ، پاکستان میںشدید زلزلہ، جڑواںشہروںمیں شدید خوف و ہراس ۔ تفصیلات کے مطابق جڑواںشہروںمیںزلزلے کے زور دار جھٹکے محسوس کیے گئے ہیںزلزلہ اس قدر شدید تھا کہ عوام شدید ہنگامی طور پر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے اپنے گھروںسے باہر نکل آئی ۔ زلزلے کی شدت سرکاری ویب سائٹکے مطابق 4اعشاریہ 5ریکارڈ کی گئی جب اس کا مرکز راولپنڈی کی تحصیل فتح جنگ تھا ۔ز

ط

مزید پڑھیں! دنیا کا سب سے بڑا جنگل منظر عام پرآگیایہ کس اسلامی ملک میں موجودہے؟ حیران کن رپورٹ

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!