انا للہ وانا الیہ راجعون شفاء اللہ خاں روکھڑی کے حوالے سے آفسوسناک خبر

شفاء اللہ خاں

‎ کائنات نیوز! معروف گلوکار شفااللہ خاں روکھڑی انتقال کر گئے ۔تفصیلات کے مظابق معروف فوک گلوکار شفاء اللہ خاں روکھڑی انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق معروف گلوکار دل کے عارضے میں مبتلا تھے، لہذا اچانک دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جاملے، ان کی میت کو اسلام آباد سے میانوالی لایا جا رہا ہےنمازجنازہ میانوالی میں ادا کی جائے گی،

معروف گلوکار کا معروف گانا “اج کالا جوڑا پا ساڈی فرمائش تے ” تھاجبکہ ان کا حال ہی میں نیا گانا”ماہی” ہٹ ہواتھاان کے انتقال پر گلوکاروں نے اظہارتعزیت کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم نے گلوکاری میں اپنا الگ مقام بنایا تھاان کی وفات سے موسیقی کی دنیامیں جوخلا پیداہوگیاہےوہ کبھی پرنہ ہوگا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!