کراچی کی حالت دیکھ کر مہوش حیات برہم ذمہ داروں کےخلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کردیا

کراچی(کائنات نیوز) تمغہ امتیاز حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے کراچی کی ابتر صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے مسائل پر ذمہ داروں کا جوابدہ ہونا ضروری ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ حالیہ بارشوں کے بعد کراچی کا حال دیکھ کر میرا غصہ اپنی انتہا پر ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کے دور میں کراچی جیسے بڑے شہر کا انفرا اسٹکچر ایسا کیوں نہیں ہے کہ بارشوں سے صحیح طور پر نمٹا جاسکے؟اداکارہ نے کہا کہ بارش کے بعد کراچی کے شہریوں پر پڑنے والے مصائباس بات کی دلیل ہیں کہ اب ذمہ داروں کو جوابدہ ہونا ضروری ہے

مزید پڑھیں ! قرآن شریف کی بے حرمتی کرنے والا ملزم گرفتار،عوام نے خوشی میں پولیس اہلکاروں کو کندوں پر اٹھالی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!