پاکستان اب بھنگ کاشت کرے گا بلین ڈالر مارکیٹ میں داخل ہونے کا پلان بنا لیا گیا حکومت کا بڑ اعلان

کائنات نیوز! وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چودھری فواد حسین کہتے ہیں کہ کابینہ نے بھنگ کا پودا کاشت کرنے کی اور اس کے تجارتی اور طبی استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ تاریخی اقدام سے پاکستا ن بلین ڈالر کی مارکیٹ میں قدم رکھے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہاکہ

کابینہ نے بھنگ کے پودے کے تجارتی اور طبی استعمال کی اجازت دے دی جبکہ استعمال سے متعلق لائسنس کی منظوری دی، منظوری وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اورپی سی ایس آئی آرکودی گئی ہے، تاریخی اقدام سے پاکستا نبلین ڈالر کی مارکیٹ میں قدم رکھے گا۔دریں اثنا نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ برطانیہ ، بھارت، آسٹریلیااس سے بلین ڈالرز کمار ہے ہیں،خاص طور پر کینیڈا جو بہت پیسے کما رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ یہاں وہی پودے لگائے جائیں گے جن کی میڈیکلی ضرورت ہے

نوکریاں ہی نوکریاں! عاصم سلیم باجوہ نے نئی پیشکش کردی ،اپلائی کرنے کا طریقہ جان لیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!