عرب ممالک اور اسرائیل مل کر گوادر کو نشانہ بنا نے کی تیاری کر رہے ہیں،اسلامی برادری نے ملک پاکستان کو خبر دار کر دیا

کائنات نیوز! برادراسلامی ملک ترکی نے پاکستان کوخبردارکیاہے کہ پاکستان، ایران اور چین پر نظر رکھنے کے لئے اسرائیل کا یمن میں انٹیلی جنس مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیاہے۔اس سلسلے میںیو اے ای اور سعودی عرب نے یمن کے جزیرے سوکوترہ میں انٹیلی جنس سینٹر قائم کرنے کی اجازت دے دی ہے۔یہ جزیرہ یمن کاتھاجس میں پہلے سعودی عرب کے حمایتی گروپ کی حکومت تھی

بعد میں متحدہ عرب امارات نےاس جزیرے پرقبضہ کرلیا۔اسرائیل سی پیککونشانہ بناناچاہتاہے۔مقامی قبائل کے مطابق سعودی عرب کی مرضی سے فوجی اڈہ قائم ہونےجارہاہےجس کی وجہ سے مقامی قبائل نے اس فیصلے کو ماننے سے انکار کر دیااورسعودی فوج کوعلاقے سے نکالنےکی دھمکی دیدی۔

بس بہت ہو گیا ، اب یہ کام میں خود کروں گا ، عوام کو مشکلات میں دیکھ کر وزیر اعظم عمران خان نےاہم اعلان کر دیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!