ایک ہی دن میں ففٹی اورسنچری ،پاکستانی نژادکھلاڑی نے نئی تاریخ رقم کردی

کائنات نیوز! بیلجیئم کے پاکستانی نژاد کپتان شہریار بٹ نے ایک ہی دن میں 2 انٹرنیشنل ٹی 20 میچز میں ففٹی اور سنچری بناکر تاریخ رقم کردی۔پاکستانی نژاد کپتان شہریار بٹ نے ایک ہی دن میں 2 انٹرنیشنل ٹی 20 میچز میں ففٹی اور سنچری بنائی، انہوں نے لکسمبرگ کے خلاف ناٹ آؤٹ 81 اور پھر جمہوریہ چیک سے میچ میں ناقابل شکست 124رنز اسکور کیے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ شہریار نے لکسمبرگ ٹرافی کے دوران ان ہی دونوں ٹیموں کیخلاف اسی روز مزید 2 میچز بھی کھیلے۔

لو جی، ریشم اور احمد شہزاد کی تصاویرسوشل میڈیا وائرل ہو گئیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!