بھارت نےبابری مسجدکے بعد صدیوں پر انی 2مساجدشہیدکرنےکی تیاری کرلی

29 سال پہلے سے منظور شدہ قانون پلیس آف ورشپ ختم کرنے کا اعلان۔یوپی میں’ ’دگیان واپی“ مسد اور متھورا کی ”شاہی عیدگاہ“ مسجد اورنگزیب عالمگیر نے تعمیر کرائی۔پچھلے 30 سال سے یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اس جگہ گودینددیومندر تھا۔پچھلا الیکشن رام مندر نے جتوایا”گیان واپی“ شاہی عیدگاہ جتوائیں گی ۔ انتہاپسندوںکی جانب سے الیکشن میں جیت کے لیے اقلیتوں کیساتھ مظالم کاسلسلہ معمول بنالیاہے

فوٹو کھنچوانے کا شوق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو لے ڈوبا،جانیں اس خبر میں

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!