سانپ نے نوجوان کوکتنی بارڈسالیکن پھربھی وہ بچ نکلا،جان کردنگ رہ جائیں گے

کائنات نیوز! بھارتی نوجوان ایک ماہ میں 8 مرتبہ زہریلے سانپ کے ڈسنے کے باوجود موت کو چکما دینے میں کامیاب ہوگیا۔سانپ کے کاٹنے کا یہ انوکھا و خوفناک واقعہ بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع بستی میں پیش آیا، جہاں ایک ہی نوجوان کو ایک ہی سانپ نے ایک ماہ کے دوران 8 مرتبہ کاٹ لیا۔رام پور گاوں کے رہائشی 17 سالہ نوجوان یش راج کو سانپ کے کاٹنے کے بعد قریبی اسپتال منتقل کیا گیا تھا

جہاں اسے طبی امداد فراہم کرنے کے بعدڈسچارج کردیا تھا۔یش راج کے والد کا کہنا ہے کہ اب تک ایک ماہ کے دوران سانپ میرے بیٹے کو 8 مرتبہ ڈس چکا ہے، جس کے باعث وہی شدید خوفزدہ رہنے لگا ہے۔انہوں نے تبایا کہ ہم نے سانپ کو پکڑنے والے افراد کو بھی بلایا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔

ساراڈرامہ میک اپ کے بغیرکیا جائےتوکوئی مسئلہ نہیں پاکستانی اداکارہ نے حیران کن بات کہہ دی ،

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!