سب سے بڑے اسلامی ملک میں شدیدزلزلہ،لوگ کلمہ طیبہ کا وردکرتے ہوئے گھروں سے باہرنکل آئے ،عوام میں خوفوہراس

انڈونیشیا کے شمالی صوبے مالوکو میں 5.9 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔انڈونیشیا محکمہموسمیات و جیو فزیک BMKG کے مطابق زلزلے کا مرکز صوبے سے منسلک علاقے مغربی ہالماہیرا سے 112 کلو میٹر شمال مغرب میں تھا۔زلزلے کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔

زلزلے کے جھٹکے ٹرناٹے، سوفیفی، تاہونہ اور مانادو میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔فراہم کردہ معلومات کے مطابق تاحال زلزلے سے کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔

اب ہر سرکاری ملازم کے پاس اپنا گھر،اپنی گاڑی ہوگی اورحکومت نے انتہائی شاندار اعلان کر دیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!