یورپ کیے لیے پروازوں پر پابندی،قومی آئیر لین نے گھنٹے ٹیک دیے،قوم کے لیے بری خبر آگئی

پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن نے یورپ کیلئے پروازوں پر پابندی کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پی آئی اے نے یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کے پروازوں پر6ماہ پابندی عائد کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ پی آئی اے یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کیلئے اپیل مناسب وقت پردائر کرے گی، پی آئی اے نے اپیل سے متعلق تیاری مکمل کر رکھی ہے

لیفٹیننٹ ناصرخالد دشمنوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید اکلوتی اولاد تھے،والد بھی شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!