اللہ پاک کا خصوصی کرم،پاکستان کے بڑے شہر میں ایک خاتون نےبیک وقت کتنے بچوں کو جنم دیا،جانیں

ایک خاتون

کائنات نیوز! پشاورکے سب سے بڑے ہسپتال لیڈی ریڈنگ میں ایک خاتون نے بیک وقت پانچ بچوں کو جنم دیدیا۔ باخبر ذرائع نے لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کے ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ اتوار کے روز ہسپتال کے گائنی وارڈ میں ایک خاتون کے ہاں بیک وقت پانچ بچوں کی پیدائش ہوئی۔نومولود بچوں میں تین بچے اور دو بچیاں شامل ہیں۔

زچہ اور بچے سب صحت مندہیں اور اٴْن کی حالت خطرے سے باہربتائی جاتی ہے۔خاتون کا تعلق پشاور کے نواحی علاقے باغبان پورہ سے بتایا جاتا ہے۔فوری طورپر مزید معلومات حاصل نہیں ہوسکیں۔

حضرت محمد ؐ کی 14 سو سال پہلے کی جانیوالی پیشگوئی پوری ہونے کا وون نےقت آگیا ، اوریا مقبول جان نے دنیا کو خبر کردی

اپنی رائے کا اظہار کریں