پاکستان کے اہم شہر میں 14سالہ لڑکی 2اوباش نوجوانوں کے ہاتھ چڑھ گئی اور پھر افسوناک خبر

کائنات نیوز ! اپنی بہنوں بیٹیوں کی اب خود ہی حفاظت کریں پاکستان کے اہم شہر میں14سالہ لڑکی 2اوباش نوجوانوںکے ہاتھ چڑھ گئی اور پھر افسوناک خبر شیخوپورہ کے علاقے بھکھی میں دو اوباش نوجوان 14 سالہ لڑکی کو کا نشانہ بنا کر فرار ہو گئے۔ متاثرہ لڑکی کے بھائی کی جانب سے درج کرائی گئی ایف آئی آرمیں الزام لگایا گیا ہے

؎کہ ملزمان عمیر اور مہران نے اس کی 14 سالہ بہن کو ایک خالی حویلیمیں لے جا کرکا نشانہ بنایا۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ متاثرہ لڑکی کے شور مچانے پر لوگ اکھٹے ہوئے تو ملزمان فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ درج کرکے لڑکی کا میڈیکل کرا لیا گیا ہے اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے بھی مارے جا رہے ہیں

مزید پڑ ھیں ! کروڑوں دلوں پر راج کرنے والی بھارت کی انتہائی معروف اداکارہ نے اسلام قبول کرلیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!