آہستہ بول کر کرونا سے بچائو ممکن امریکی ماہرین نے وائرس کےخاتمے کا آسان طریقہ بتا دیا

کائنات نیوز! امریکی ماہرین نے کہاہے کہ آہستہ بول کر عالمی وبا کورونا وائرس سے بچا جا سکتا ہے ۔امریکا کی ایک مقامی یونیورسٹی کے ماہرین نے اس ضمن میں بتایاکہ آہستہ آواز میں بات کرنے سے بھی کورونا وائرس کے جراثیم کے پھیلائو کو روکا جا سکتا ہے۔طبی ماہرین نے اس سلسلے می ں تجویز دی ہے کہ اسپتالوں اور ہجوم والی جگہوں پر کم اور آہستہ بولنے سے کورونا کو کم کیا جا سکتا ہے۔

سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ تیز بولنے سے بڑی تعداد میں ذرات منہ سے خارج ہوتے ہیں جو فضا میں بڑی تعداد میں وائرس کےجراثیم کے پھیلائو کا سبب بنتے ہیں اور اس طرح دوسرے افراد میں منتقل ہوتے ہیں۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!