پاکستانی علاقے پر بھارت کو حملہ کرنا مہنگا پڑ گیا، پاک فوج جلال میں آگئی ، بھارت کی کئی چیک پوسٹوں کے پر خچے اڑادیے

کائنات نیوز ! تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ایل او سی میں دیوا سیکٹر پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ ، پاک فوج کے جانی نقصان کی اطلاعات ، جوابی کاروائی میں بھارتی فوج کا بڑا نقصان ۔ تفصیلات کے مطابق ایل او سی پر دیوا سیکٹر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 2سپاہی نور حسن اور وسیم علی سوہنی دھرتی پر قربان ہو گئے ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دیوا سیکٹر پر بھارتی فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کے 2سپاہی شہید ہو گئے ہیں۔ جوابی کارروائی میں پاک فوج نے بھارتی پوسٹوں کے پر خچے اڑادیے ، بتایا گیا ہے کہ پاک فوج نے بھارتی اشتعال انگیزی کا بھر پور جواب دیا جس کے نتیجے میں بھارتی چیک پوسٹ تباہ ہوئی اور بھاری جانی نقصان بھی ہوا

سچی یاری سب پر بھاری طیب ادرگان کا جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اُٹھانے کا معاملہ، وزیراعظم عمران خان کا موقف آگیا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!