کورونا کیسز میں اضافہ سکولز کھولنا درست نہیں ۔۔ وزیر صحت کے بیان نے تہلکہ مچادیا جانیں

کائنات نیوز! سندھ کی وزیرِ صحت ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو کہتی ہیں کہ صوبے میں کورونا وائرس کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے، موجودہ حالات میت اسکول کھولنا درست عمل نہیں۔ کراچی میں نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو نے کہا کہ کورونا وائرس کی شرح 1.5 فیصد سے 3 فیصد تک بڑھ گئی ہے

۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات میں کورونا کی دوسری لہر کی پیش گوئی ہے، پرائمری اسکولوں کو کھولنے میں جلدی نہ کی جائے۔

نوازشریف گرفتاری دینےکےلئے تیار ہو گئے،حسین نوازکے سیکرٹری کا لندن پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ

اپنی رائے کا اظہار کریں