بھارت کو ہزاروں وولٹ کا جھٹکا ، سعودی عرب نے ہندوستان کیلئے اپنی پروازیں بند کر دیں ،جانیں اس خبر میں

ریاض(کائنات نیوز ) سعودی عرب نے بھارت کیلئے اپنی پروازیں بند کرنے کا نوٹس جاری کردیا ہے۔سعودی حکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ سعودی عرب نے بھارت کیلئے اپنی تمام پروازوں پر پابندی لگا دی ہے، اور پروازیں بند کرنے کا نوٹس بھی جاری کردیا ہے۔حکام کے مطابق بھارت اب تک کورونا پر قابو نہیں پاسکا،

ور ہم اپنے شہریوں کی زندگیاں دائوپر نہیں لگا سکتے، اس وجہ سے سعودی حکومت نے بھارت کے علاوہ برازیل اور ارجنٹائن کیلئے بھی سفری پابندیاں عائد کی ہیں، تاہم پاکستان کورونا وبا پر قابو پانے کی وجہ سے سفری پابندیوں سے آزاد رہے گا۔

پاکستان کے اہم شہر میں’’ جن ‘‘نے عور ت کے بال کاٹ ڈالے ،جانیں اس خبر میں

اپنی رائے کا اظہار کریں