نواز شریف سزا یافتہ نہیں بلکہ انتقام یافتہ ہیں،نواز شریف کے لئے اللہ ہی کافی ہے،برطرفی کس سازش کا حصہ ہے؟

کائنات نیوز ! پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی برطرفی، نااہلی، تضحیک اور سزا ناقابلِ تردید حقیقت اور ایک ہی سازش کا حصہ ہیں، نواز شریف سزا یافتہ نہیں بلکہ انتقام یافتہ ہیں۔ٹوئٹر پر مولانا عبدالغفور حیدری اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کے ویڈیو بیانات پر مبنی ایک کلپ شیئر کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سب جانتے تو تھے

ہی مگر اس تازہ ترین انکشاف سے اس بات پر مہر تصدیق ثبت ہو گئی کہ نواز شریف کی برطرفی، نااہلی، تضحیک اور سزا ناقابلِ تردید حقیقت اور ایک ہی سازش کا حصہ ہیں۔مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف سزا یافتہ نہیں انتقام یافتہ ہیں۔ نواز شریف کے لیے اللہ کافی ہے

بس بہت ہو گیا‘ امریکہ دنیا کے لیے کافی مشکلات کھڑی کر چکا چین نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکا

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!