وزیراعظم عمران خان نے بے آبرو کرنیوالوں کو سرعام پھانسی دینے کی مخالفت کر دی

کائنات نیوز ! وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بے آبرو کرنے والوں کو سرِ عام پھانسی دینے کی مخالفت کر دی ہے۔ میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ کابینہ اجلاس میں حکومت نے سرِ عام پھانسی کا قانون نہ لانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعظم نے واضح کردیا ہے

کہ بین الاقوامی وعدوں اور سپریم کورٹ کے ایک فیصلے کے باعث سرعام پھانسی نہیں دی جا تی ہے

میں فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑا ہو کر شہید ہونے کو تیار ہوں، شیخ رشید نے فون ڈیٹا لیک کرنے کی وضاحت بھی کر دی

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!