اپنی نئی نویلی دلہن کی فحش ویڈیو فیس بک پر اپ لوڈکرنے والا نوجوان بیوی سمیت قتل

کائنات نیوز ! بونیر میں ڈگر کے گاؤں نوائے کلے میں ایک شخص نے سوشل میڈیا پر قابل اعتراض ویڈیو وائرل ہونے پر اپنے 18 سالہ بیٹے اور 17 سالہ بہو کو قتل کردیا۔ پولیس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال ڈگر منتقل کردیا، جہاں بعد ازاں لاشوں کو رشتے داروں کے حوالے کردیا گیا۔ادھر لڑکی کی والدہ نے ڈگر پولیس کو بتایا

کہ 2 بھائیوں سمیت خاندان کے متعدد لوگ ان کی بیٹی اور داماد کے قتل میں ملوث ہیں۔ علاوہ ازیں پولیس نے فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلیے چھاپے مارنا شروع کردیے۔دوسری جانب پولیس حکام نے اہل خانہ کے افراد اور گاؤں والوں کے حوالے سے کہا کہ ملزم کو شام میں نماز کے بعد مسجد میں کسی نے ان کے بیٹے اور بہو کی ‘قابل اعتراض ویڈیو’ کے بارے میں بتایا تھا۔انہوں نے بتایا کہ بعد ازاں مرد گھر گیا اور خاندان کے دیگر افراد کےساتھ مشاورت کے بعد یہ انتہائی قدم اٹھایا

بتائیں ملک سے باہر جا کر مودی کو کتنی ٹیلیفون کالز کیں ،اجمل قصاب کے گھر کا ایڈریس رائٹرز کو کس نے دیا ؟’ شیخ رشید کے نواز شریف

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!