سرد موسم میں ٹھنڈ لگنا عام بات ہے لیکن اگر آپ کے ہاتھ پائوں

سرد موسم

 کائنات نیوز! سرد موسم میں ٹھنڈ لگنا عام بات ہے لیکن اگر آپ کے ہاتھ پائوں اس کے باوجود سن ہونے لگ جائیں تو یہ آپ کی صحت کیلئے خطرے کی گھنٹی ثابت ہو سکتی ہے۔یہ بات طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ جسم میں شریانیں بلاک یا تنگ ہونے کے نتیجے میں خون کی گردش پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔جس کی مندرجہ ذیل عادات ہیں جن میں تمباکو نوشی

، ہائی بلڈپریشر اور ذیابطیس شامل ہیں۔ ماہرین نے مزیدکہا کہ اکثر ہاتھ پائوں سن رہنے کی وجہ سے چلنا مشکل ہو جاتا ہے ۔ہاتھ پائوں سنہونے کے باعث شریانوں کا یہ مرض سنگین ہو جاتا ہے اور اس صورتحال کی وجہ سے ہاتھوں پائوں میں مناسب خون نہ ملنے کے باعث اتنا خون نہیں پہنچتا جتنا خلیات کو زندہ رکھنے کیلئے ملنا چاہئے۔جو جلد علاج نہ کروانے پر آپ کے لئے پرشیانی کا باعث بن سکتا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں