ہاتھ پائوں سن ہوناخطرے کی گھنٹی ماہرین نے خوفناک بیماری کی پیشگوئی کردی

خوفناک بیماری

کانئات نیوز! سرد موسم میں ٹھنڈ لگنا عام بات ہے لیکن اگر آپ کے ہاتھ پائوں اس کے باوجود سن ہونے لگ جائیں تو یہ آپ کی صحت کیلئے خطرے کی گھنٹی ثابت ہو سکتی ہے۔یہ بات طبی تحقیق میں سامنے آذیل عادات ہیں جن میں تمباکو نوشی ، ہائی بلڈپریشر اوی ہے۔ماہرین کا کہنا تھا کہ جسم میں شریانیں بلاک یا تنگ ہونے کے نتیجے میں خون کی گردش پر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

جس کی مندرجہپائوں سنہونے کے باعث شریانوں کا یہ مرض سنگین ہو جاتا ہے اور اس صورتحال کی وجہ سے ہاتھوں پائوں میں مناسب خون نہ ملنے کے باعث اتنا خون نہیں پہنچتا جتنا خلیات کو زندہ رکھنے کیلئے ملنا چاہئے۔جو جلد علاج نہ کروانے پر آپ کے لئے پرشیانی کا باعث بن سکتا ہے۔

پی سی بی نے اربوں کمائے، ہم نے اربوں روپے کا نقصان اٹھایا، پی ایس ایل فرنچائززنے مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا

اپنی رائے کا اظہار کریں