مرد اپنی بیوی کے ہوتے ہوئے باہرغیر عورتوں کی طرف کیوں راغب ہوتے ہیں؟اہم ترین وجہ

مرد اپنی بیوی

کانئات نیوز !  زنااور بدکاری کو دنیا کے تمام بڑے مذاہب نے گناہ اورپاپ قرار دیا ہے اسکے باوجود انسان اس گناہ سے اپنی روح کو پراگندہ کرتا رہتاہے۔خاص طور پر شادی شدہ مرد اپنی بیویوں کے علاوہ پرائی عورتوں سے تعلقات استوار کرنے سے گریز نہیں کرتے ۔ ان میں سے بہت سے مرد ایسے بھی ہوتے ہیں جو جسم فروش عورتوں کے رسیا ہوتے ہیں ۔

اس حوالے سے جبکہنا تھا کہ شادی اور بچوں کے بعد انکی بیویاں انکو توجہ نہیں دیتیں۔ جس کی وجہ سے وہ حرام کاری کرتے ہیں ۔یہ انہیں بھی معلوم ہے کہ یہ سراسر گناہ ہے لیکن وہ پھر بھی باز نہیں رہتے ۔ایسے مردوں کاکہنا ہے کہ انکی بیویاں ہر وقت تھکی نظر آتی ہیں جبکہ پرائی عورتوں کی ترغیبات سے ان کا من موہا جاتا ہے۔کیونکہ تعلق کوئی نوکری نہین ہے بلکہ یہ ضرورت کے ساتھ آسودگی کا باعث ہونا چاہئے۔بیویوں کے ساتھ رومانس کیا جائے تو وہ پریشان ہوجاتیں یا ناراض ہوکر شوہر کو آوارہ مزاج کہنا شروع کردیتی ہیں۔ماہر کا کہنا ہے کہ ایسا بھی نہیں کہ ہر عورت اپنے شوہر سے میلاپ کے دوران تھکی ہوئی اور تنک مزاج نظر آئے۔البتہ بعض مردوں کی فطرت ایسی ہوتی ہے کہ وہ زناو بدکاری سے باز نہیں رہتے۔

موسم کے تیور بدلنے لگے محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی،مزید جانیں

اپنی رائے کا اظہار کریں