آذربائیجان کے مسلمانوں نےجنگ کانقشہ بدل دیا ہمیں پاکستانی فوج اورشامی جنگجوماررہے ہیں ،آرمینیانے بڑاالزام لگادیا..جا نیں

اسلام آباد( کائنات نیوز)آرمینیااورآذربائیجان کے درمیان جنگ جاری ہے جس میں 100سے زائدافرادمارے جاچکے ہیں جن میں زیادہ تعدادآرمینیاکے فوجیوں کی ہے۔دونوں ممالک کے درمیان اس وقت جنگ چل رہی ہےاس وقت ترک فضائیہ کے ایف 16جنگی مشقوں کے سلسلے میں آذربائیجان میں موجودہیں

آرمینیاکی جانب سے گزشتہ روز الزام لگایاگیاکہ ترکی نے ہماراجہاز مارگرایاجس کی ترکی نے تردیدکردی۔آذربائیجان نے اپنے دس دیہات بھی دشمن کے قبضے سے آزادکرالیے ہیں ۔اس کے علاوہ بہت سی اہم چوٹیوں پربھی قبضہ کرلیاہے۔آذربائیجان کی وزارت دفاع کے مطابق کاراباغ کے علاقے میں آذری فوج نے دشمن کی پوری ملٹری رجمنٹ تباہ کردی۔آرمییناکی فوج نےدرخواست کی ہے کہ زخمی اورمرنے والے فوجیوں کونکالنے کے لیے گاڑیاں\ مہیاکی جائیں۔دوسری جانب بھارت نے آرمینیاکاساتھ دینے کافیصلہ کیاہے۔ بھارتی خبررساں ادارے نے الزام لگایاکہ پاکستانی فوجی آذربائیجان میں جاکرآرمینیاکے خلاف لڑ رہے ہیں۔بھارتی خبررساں ادارے نے ایک ٹیلی فونک گفتگوکاحوالہ دیتے ہوئے کہاکہ دوافرادکی گفتگوہورہی ہے جس میں وہ علاقے کی صورتحال کے حوالے سے بات کررہے ہیں اورکہہ رہے ہیں کہ ہم نے سات سے آٹھ دیہات خالی کرالیے ہیں ۔اڈغام کاکچھ علاقہ بھی قبضے میں لے لیاہے اوراس علاقے میں پاکستانی فوجیوںکوبھی دیکھاگیاہے۔

اسلام کا بول بالا : ڈونلڈ ٹرمپ کے سا تھ مباحثےمیں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن نے انشااللہ کے الفاظ کیوں ادا کیے ؟

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!