سانحہ موٹروے!وزیر اعظم عمران خان کا بڑا فیصلہ،پاکستانی عوام جو چاہتی تھی وہ کر دکھایا۔

کائنات نیوز! وفاقی حکومت نے نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ، وزیراعظم عمران خان نے پی ایم ڈلیوری یونٹ کو اس حوالے سے اہم ٹاسک سونپ دیا ۔ اس سلسلے میں تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی طرف سے قائم کی جانے والی نیشنل ایمرجنسی ہیلپ لائن کے قیام کے بعدپورے ملک کے لیے ایک ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبر ہوگا ،

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ہیلپ لائن نمبر کے قیام کو 2 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت دے دی گئی ، تمام ایمرجنسی ہیلپ لائن نمبرز کو نئے نظام سے منسلک کیا جائے گا ، اس سلسلے میں وزیراعظم ڈلیوری یونٹ کو اہم ٹاسک بھی سونپ دیا گیا ہے ، ہیلپ لائن کے قیام کے ساتھ ہی میں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں عوام کو ایک مخصوص نمبر میسر ہوگا ۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

error: Content is protected !!